وزارت خارجہ پریس ریلیز: سکریٹری خارجہ کی بھارتی زیرانتظام کشمیر میں حملے کی مذمت
سکریٹری خارجہ بورس جانسن نے آج صبح بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے.

سکریٹری خارجہ بورس جانسن نے کہا:
برطانیہ آج صبح بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کرتا ہے۔ میں اس کے شکار افراد، ان کے اہل خانہ اور دوستوں سے دلی تعزیت کرتا ہوں۔برطانیہ ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کرتا ہے اور دہشت گردی کے خلاف لڑائی اوراس کے مرتکب افراد کو انصاف کے کٹہرے تک پہنچانے میں بھارت کے شانہ بہ شانہ کھڑا ہے.
مزید معلومات
- سکریٹری خارجہ ٹوئٹر پر اور
وزارت خارجہ ٹوئٹرپر
وزارت خارجہ اور
وزارت خارجہ اردوٹوئٹر
وزارت خارجہ